پاکستان شو بز انڈسٹری کی کامیاب اور خو بصورت اداکارہ عائزہ خان نا صرف سب کی پسندیدہ ہیں بلکہ مداح ان کے با رے میں جاننا بھی چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صرف مداح ہی نہیں بلکہ اب تو صف اول کے پاکستانی اداکار ہمایوں سعید بھی ان کے دیوانے ہو گئے ہیں۔
حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عائزہ خان کے بارے میں پو چھے گئے سوال پر ہمایو ں سعید نے جواب دیا ہے کہ عائزہ بے حد حسین خاتون ہیں۔