ہانیہ عامر کی منفرد تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

ہانیہ عامر کی منفرد تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے


پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کی منفرد تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے غبارے پکڑے ہوئے ہیں اور مسکرا رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے ہرے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سفید اور کالے رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں