گلوکار راحت فتح علی خان کا ڈیلس کنسرٹ مکمل طور پر سولڈ آؤٹ : مداحوں کو بغیر ٹکٹ کے آنے سے گریز کرنے کی ہدایت
بریکنگ نیوز:
ڈیلس میں ٹویوٹا میوزک فیکٹری میں کل 19 اکتوبر کو پاکستانی لیجنڈ راحت فتح علی کا کنسرٹ باضابطہ طور پر سولڈ آؤٹ ہو گیا! حبا انٹرٹینمنٹ کے ناصر صدیقی نے ڈیلس کے عوامالناس کی جانب سے زبردست پزیرائی پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے، اور وہ شائقین جو ٹکٹوں کے حصول میں ناکام رہے انکو انتظامیہ نے کنسڑٹ نہ آنے کا مشہورہ دیا ہے ۔ مزید جانیئے تمام تفصیلات اس خصوصی انٹرویو میں!