گرمی کی شدت کے باعث زائرین کی بڑی تعداد مدینہ سے مسجدالحرام پہنچ گئی

گرمی کی شدت کے باعث زائرین کی بڑی تعداد مدینہ سے مسجدالحرام پہنچ گئی


مدینہ منورہ سے زائرین کی بڑی تعداد، شہرِ مکہ مکرمہ، مسجدالحرام پہنچ گئی۔

مسجدِ نبویﷺ کی انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 54 لاکھ 28 ہزار 718 نمازی اور زائرین نے مسجدِ نبوی کی زیارت کی ہے۔

مدینہ منورہ میں گرمی کی شدت برقرار ہے جس کے پیشِ نظر زائرین میں چھتریوں اور ماسک کا استعمال بڑھ گیا ہے۔

دوسری جانب مدینہ منورہ میں آب زم زم کی سپلائی بھی بڑھادی گئی۔

مسجد نبویﷺ اور اس کے صحن کے اندر الیکڑانک گاڑیاں اور وہیل چیئرز بھی موجود ہیں۔

واضح رہے کہ آج مدینہ منورہ کا درجۂ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں