گزشتہ روز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 5 میں مسلسل تین ناکامیوں کے بعد اپنی پہلی فتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےخلاف 37 رنز سے حاصل کی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر میچ ختم ہونے کے بعد راک اسٹارعلی ظفر نے ٹوئٹ میں لاہور قلندرز کو میچ جیتنے پر مبارکباد بھی دی۔
Hum ne gaana kya banaya, Rana Sahab jeet gaye. Mubarak @lahoreqalandars. #PSLV #LahoreQalandars
2,025 people are talking about this
علی ظفر نے لاہور قلندرز کی جیت کو اپنے بنائے گانے سے ملا دیا، انہوں نے کہا ہے کہ ’’ہم نے گانا کیا بنایا رانا صاحب جیت گئے‘‘۔