کیسرک ولیمز کو چھکا جڑ کر کوہلی کا ’نوٹ بک‘ انداز میں اظہار مسرت


حیدرآباد / دکن: 

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کیسرک ولیمز کو چھکا جڑ کر ان کے ہی’نوٹ بک‘ انداز میں خوشی منائی۔

ویرات کوہلی نے پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کیسرک ولیمز کو چھکا جڑ کر ان کے ہی’نوٹ بک‘ انداز میں خوشی منائی۔ 16 ویں اوور میں ویرات کوہلی نے گیند کوباؤنڈری کے پار اچھالتے ہی ویسے ہی اپنے ہاتھوں سے اشارہ کیا جیسے نوٹ بک کھول رہے ہوں۔ کیسرک ولیمز اسی انداز میں ہی وکٹ کے حصول پر خوشی مناتے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں