بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کیارا اڈوانی فلم انڈسٹری کی سب سے خوبصورت اداکاراؤں میں سے ایک ہیں ۔
انہوں نے پھر سے انٹرنیٹ پر آگ لگاتے ہوئے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں،جس میں وہ کافی خوبصورت اور گلیمرس دکھائی دے رہی ہیں۔
فلموں کے ساتھ ساتھ کیارا اپنی تصویروں کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔
بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی ان دنوں ایک کے بعد ایک فلمیں سائن کررہی ہیں ۔ فلموں کے ساتھ ساتھ اداکارہ اپنی تصویروں کو لے کر بھی کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔
تصویروں میں کیارا اڈوانی کافی گلیمرس اور بولڈ لگ رہی ہیں ۔ فوٹوشوٹ کے دوران وہ الگ الگ اینگل سے پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔
تصاویر دیکھیں: