’کہانی سنو‘ کا جوابی فی میل ورژن ’ہماری سنو‘ آگیا

’کہانی سنو‘ کا جوابی فی میل ورژن ’ہماری سنو‘ آگیا


کہانی تو بہت سُن لی اب ہماری بھی سُن لو، پاکستانی گلوکار کیفی خلیل کے مشہور زمانہ گانے ’کہانی سنو‘ کے جواب میں پیش خدمت ہے ’ہماری سنو‘۔

سوشل میڈیا پر ابھرتی ہوئی گلوکارہ مہر حسین نے اپنی آواز میں گایا ہوا گانا ’ہماری سنو‘ جاری کر دیا.

کہانی سنو کے جوابی فی میل ورژن کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں