کورونا اور عام نزلہ، زکام، فلو کی علامات


کراچی: کورونا وائرس،عام فلو اور الرجی تینوں کی علامات مختلف ہیں لیکن آج کل کورونا کے خوف کی وجہ سے عام فلو میں مبتلا افراد بھی خود کو کورونا کی علامات میں مبتلا سمجھ رہے ہیں۔

کورونا کی علامات میں جبکہ کورونا کی علامات واضح ہیں،کورونا کی ابتدائی علامات میں بخار ،خشک کھانسی ،تھکاوٹ اورسانس لینے میں دشواری ہونے کی صورت میں فوری اسپتال سے رجوع کیاجائے۔

عام فلو کی علامات میں خشک کھانسی ،گلے میں خراش،ناک نہنا،پٹھوں ،جوڑوں میں درد اور سر درد شامل ہوتا ہے جبکہ الرجی کی علامات میں چھینکیں آنا، ناک کا بہنا اور آنکھوں میں خارش کا یونا شامل ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں