کوروناوائرس سےبچاؤ کی دعا


دنیابھرمیں مہلک وائرس کوروناگزرتے دنوں کےساتھ  ساتھ  پھیل رہاہے۔

دنیابھراب تک اس مہلک وائرس سےہزاروں افرادمتاثراورسینکڑوں موت کےمنہ میں جاچکےہیں۔

چین میں کوروناوائرس سےہلاک ہونےوالےافراد کی تعداد  2700  سےتجاوزکرچکی ہےجبکہ چین کےبعد ایران میں اس مہلک   وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد  زیادہ  ہے۔ ایران میں اب تک کوروناسے 50  افرادموت کےمنہ جاچکےہیں۔

گزشتہ روزپاکستان میں بھی کوروناوائرس کےدو کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔جن کی تصدیق وزیر مملکت  برائےصحت ڈاکٹر ظفرمرزانےکی ہے ۔

دنیابھرمیں اس مہلک  بیماری  سے بچاؤ کی احتیاطی  تدابیراپنانے کی  باربارہدایت  کی جارہی ہے وہیں روحانی عمل پرزوردیاجارہا  ہے  ۔

کوروناوائرس سے محفوظ رہنےکی دعایہ ہے۔جسےصبح  وشام تین تین بارپڑھناہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں