کسٹم نے واجبات کی وصولی نہ ہونے پر شاہین ایئر کے اثاثے منجمد کر دیے


کراچی:  کسٹم حکام نے اربوں روپے واجبات کی وصولی نہ ہونے پر شاہین ایئرکے اثاثے منجمد کردیے۔

ذرائع کے مطابق سوا چار ارب روپے کے لگ بھگ واجبات کی عدم ادائیگی پر کسٹم حکام نے شاہین ایئر کے جناح ٹرمینل پر 6 دفاتر کے علاوہ بکنگ آفس بھی منجمد کردیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں