کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو انٹرٹینمنٹ Asif Khanzada جنوري 10, 2020January 10, 2020 0 تبصرے ڈھاکا: ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل نے بنگلادیشی ٹیم کو پاکستان جانے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں کرس گیل نے کہا کہ پاکستان اب دنیا کے چند محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے،وہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کو صدارتی سطح کی سیکیورٹی دیں گے لہذا وہاں ضرور جانا چاہیے۔