کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور شاہکار گول


اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاہکار گول اسکور کرکے حریف ٹیم کو حیران کردیا۔

سیری اے فٹبال لیگ کے میچ میں پرتگالی فٹبال اسٹار ڈیڑھ سیکنڈ تک ہوا میں معلق رہے اور سر سے غیرمعمولی گول کردیا۔

میچ میں رونالڈر کی ٹیم یوونٹس نے حریف ٹیم کوایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔

مداحوں نے رونالڈو کے اس گول کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا ہے۔

Sameera Aziz, Media

@SameeraAziz

This Cristiano Ronaldo header last night against Sampdoria is simply ludicrous.He was 2.5 metres( approximately 8.3 feet) in the air when he makes contact with the ball and hangs on for an astonishing 1.5 seconds defying gravity before looping it into the goal.

Embedded video

See Sameera Aziz, Media’s other Tweets

اپنا تبصرہ لکھیں