کراچی: کورنگی کراسنگ پر مبینہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حاملہ خاتون زخمی


کراچی: کورنگی کراسنگ میں مبینہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک حاملہ خاتون زخمی ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق امجد نامی شہری کی اہلیہ بچی کے اسکول کے باہر گاڑی میں موجود تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ملزمان آئے جنہوں نے مبینہ طور پر واردات کی غرض سے گاڑی کو گھیر لیا۔

خاتون نے واردات کا خطرہ بھانپ کر کار کے شیشے چڑھا لیے اور گاڑی کو لاک کرلیا جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور خاتون زخمی ہوگئیں۔

واقعے کے فوری بعد خاتون کے شوہر نے اہلیہ کو جناح اسپتال منتقل کیا۔

ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق واقعہ ضلع ملیر کے ابراہیم حیدری تھانے کی حدود میں


اپنا تبصرہ لکھیں