کراچی کنگز کےخلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

کراچی کنگز کےخلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری


کراچی: کراچی کنگز کےخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 11 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا لیے ہیں۔

کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

اسکواڈ:

کراچی کنگ: شرجیل خان، بین کٹنگ، حیدر علی، شعیب ملک، قاسم اکرم، میتیو ویڈ، عماد وسیم (کپتان)، اینڈریو ٹائی، محمد عامر، عمران طاہر،  میر حمزہ

پشاور زلمی: بابر اعظم (کپتان)، محمد حارث، صائم ایوب، ٹام کوہلر-کیڈمور، بھانوکا راجاپکسا، شکیب الحسن، جمی نیشم، وہاب ریاض، خرم شہزاد، سلمان ارشاد، سفیان مقیم


اپنا تبصرہ لکھیں