کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع بلڈنگ میں آگ لگ گئی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وائرل ویڈیو Shayan Sikandar اکتوبر 13, 2024October 13, 2024 0 تبصرے کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کیلئے دو فائرٹینڈر روانہ کردیے گئے ہیں۔ ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ آگ عمارت کے چھٹے فلور پر قائم دفتر میں لگی جس پر قابو پالیا گیا ہے۔