کراچی میں بارش، پی ایس ایل کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی میں بارش، پی ایس ایل کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ


کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے اطرف میں بارش سے آج پی ایس ایل 9 میں ہونے والا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

کراچی اسٹیڈیم کے اطراف گزشتہ آدھے گھنٹے سے ہلکی بارش ہو رہی ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا میچ شیڈول ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان کراچی میں میچ آج شام کو 7 بجے کھیلا جائے گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں