ڈرامہ سیریل تیرے بنا میں نہیں پر ہندوستانی فلم کو کاپی کرنے کا الزام

ڈرامہ سیریل تیرے بنا میں نہیں پر ہندوستانی فلم کو کاپی کرنے کا الزام

  • معروف پاکستانی ڈرامہ تیزے بنا میں نہیں پر بھارتی فلم” اعتراض” کو کاپی کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے۔
  • شائقین نے مصنف پر بالی ووڈ فلم” اعتراض”کی نقل کرنے کا الزام لگایا۔
  • اس ڈرامے میں سونیا حسین شہزاد شیخ کی منگیتر کا کردار ادا کر رہی تھیں، جن کا رشتہ ٹوٹ گیا ہے اور انہوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں، اسی طرح بالی ووڈ فلم میں پریانکا چوپڑا اور اکشے کمار کی منگنی دکھائی گئی لیکن انہیں الگ ہونا پڑا۔

معروف پاکستانی ڈرامہ تیزے بنا میں نہیں پر بھارتی فلم’ اعتراض’ کو کاپی کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے۔

اس ڈرامے میں سونیا حسین شہزاد شیخ کی منگیتر کا کردار ادا کر رہی تھیں، جن کا رشتہ ٹوٹ گیا ہے اور انہوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں، اسی طرح بالی ووڈ فلم میں پریانکا چوپڑا اور اکشے کمار کی منگنی دکھائی گئی لیکن انہیں الگ ہونا پڑا۔

ڈرامہ ماہا ملک نے لکھا ہے جبکہ  اس کے ہدایت کار علی مراد سعید ہیں۔ڈرامےکی کاسٹ میں سونیا حسین، شہزاد شیخ، عائزہ اعوان اور اعجاز اسلم شامل ہیں۔

شائقین  نے مصنف پر بالی ووڈ فلم’ اعتراض’کی نقل کرنے کا الزام لگایا۔بالی ووڈ فلم اعتراض بھی ہالی ووڈ کی ایک فلم کی نقل ہے جس میں ہالی ووڈ کی اداکارہ ڈیمی مور شامل ہیں جبکہ بھارتی فلم اعتراض میں اکشے کمار، پریانکا چوپڑا اور کرینہ کپور شامل تھیں۔

اس ڈرامے میں سونیا حسین شہزاد شیخ کی منگیتر کا کردار ادا کر رہی تھیں، جن کا رشتہ ٹوٹ گیا ہے اور انہوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں، اسی طرح بالی ووڈ فلم میں پریانکا چوپڑا اور اکشے کمار کی منگنی دکھائی گئی لیکن انہیں الگ ہونا پڑا۔

اپنا تبصرہ لکھیں