ڈاکٹر فضل محمد بھنگر کو ڈینٹن میں سپردخاککردیا گیا، سوئم بروز ہفتہ مدینہ مسجد کیرالٹن میںہوگا، عمائدین شہر کی جانب سے اظہار تعزیت۔
ڈیلس ( راجہ زاہد خانزادہ) پاکستانی کمیونٹئی کےسرگرم رہنما اور سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھٹیکساس کے صدر معظم بھنگر کے والد ڈاکٹر فضلمحمد بھنگر جوکہ ڈیلس ایئرپورٹ پر ہارٹ اٹیککے باعث انتقال کرگئے۔انکو ڈینٹن کے قبرستان میںسپردخاک کردیا گیا جبکہ انکی نماز جنازہ اسلامکسینٹر ارونگ مسجد میں ادا کی گئی جسمیںپاکستانی کمیونٹی ، مقامی سیاسی سماجیتنظیموں کے عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی،مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے سوئم قران خوانی کااہتمام مورخہ 17 اکتوبر بروز ہفتہ شام پانچ بجےشام مدینہ مسجد کیرالٹن نزد المرکز ریسٹورینٹرکھا گیا ہے جسمیں بعد نماز عصر قران خوانی اوربعد نماز مغرب دعا اور نیازولنگر کا اہتمام کیا گیاہے۔ دریں اثنا پاکستان سوسائیٹی آف نارتھٹیکساس کے صدر اور وزیراعظم آذاد کشمیر کےمشیر برائے امریکہ عابد ملک، مسلم ڈیموکریٹککاکس کے چیرمین سید فیاض حسن، ساؤتھ ایشیاڈیموکریسی واچ کے صدر امیر مکھانی پاکستنانیامریکن ایسوسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر جاویداجمل، ڈیلس پیس سینٹر کے صدر آفتاب صدیقی ،مذہبی رہنماؤں علامہ بابر رحمانی ، غلام جہانگڈا،پاکستان امریکن پریس ایسوسیشن کے رہنما راجہزاہد خانزادہ ، سندھی کمیونٹی کے رہنماؤں غلاممرتضی ، غلام محی الدین، فیض اللہ عباسی،سرفراز عباسی، غلام نبی کلوڑ, مقبول مغل، ضمیرسومرو، قراقرم تھنکر فورم کے صدر سراج بٹ، اوردیگر نے دعا کی ہے کہ اللہ انکی مغفرت فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
مدینہ مسجد کیرالٹن ایڈریس
Madinah Masjid of Carrollton
2180 Old Denton Rd, Carrollton, TX 75006