ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ


ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

انٹر بینک میں کاروبار  کے اختتام پر ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز ڈالر 279.36 روپے پر بند ہوا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں