ڈالر کی قیمت میں مزید کمی


ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 36 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 167.62 سے کم ہو کر 167.26 روپے کا ہوگیا ہے۔

آج 24 جولائی کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں