ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ


ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 34 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.99 سے بڑھ کر 167.33 روپے پر بند ہوا ہے۔

آج 17 جولائی کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں