انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہواہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 160.33 سے بڑھ کر 160.52 روپے پر بند ہوا ہے۔