ڈالر کی قدر میں دوسرے روز بھی اضافہ

ڈالر کی قدر میں دوسرے روز بھی اضافہ


انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.13 سے بڑھ  کر  153.50 روپے پر بند ہوا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں