چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن، پنک کیپس پہن کرمیچ میں شرکت

چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن، پنک کیپس پہن کرمیچ میں شرکت


 کراچی: 

ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں جمعے کو چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن منایا گیا۔پی سی بی کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل7 میں جمعے کے روز چھاتی کے سرطان سے آگاہی کا دن منایا گیا۔ کراچی کنگزاورپشاور زلمی کے میچ میں کھلاڑیوں اور امپائرز نے گلابی رنگ کی کیپس پہنیں جب کہ  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لگی اسٹمپس پر بھی پنک رنگ کیا گیا تھا۔

اسٹیڈیم میں نصب بڑی اسکرینز پرآگاہی پیغامات نشر کیے گئے،کمنٹیٹرزنے دوران میچ اس دن کی مناسبت سے گفتگو بھی کی۔


اپنا تبصرہ لکھیں