چوتھے میچ میں شکست پر آرتھر نے کھلاڑیوں کی کلاس لے لی


لاہور: 

انگلینڈ سے ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں شکست پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر خاصے دلبرداشتہ نظرآئے اور انھوں نے کھلاڑیوں کی کلاس لے لی۔

ذرائع کے مطابق مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کی ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایسی پرفارمنس ورلڈ کپ کھیلنے کی نہیں گھر جانے کی ہوتی ہے، پیغامات بھجوائے جانے کے باوجود بولرز نے آخری اوورز میں یارکرز کیوں نہیں کرائیں۔

ذرائع کے مطابق کوچ نے بابر اعظم کو بھی کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ سنچری کے باوجود گیندیں ضائع کیوں کیں


اپنا تبصرہ لکھیں