پی سی بی میں ٹیسٹ پاس نہ کرنیوالے 11 اینالسٹ فارغ

پی سی بی میں ٹیسٹ پاس نہ کرنیوالے 11 اینالسٹ فارغ


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ٹیسٹ پاس نہ کرنے والے11 اینالسٹ فارغ کر دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ہدایت پر اینالسٹس کی اسکروٹنی کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 26 میں سے 11 اینالسٹس ٹیسٹ میں پاس نہ ہو سکے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ 15 اینالسٹس کو اب مختلف ٹیموں کے ساتھ تعینات کیا جائے گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں