پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔ 100 انڈیکس کم ہوا لیکن مارکیٹ کیپٹلائزیشن بڑھی ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 116 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 277 پر بند ہوا ہے جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 244 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں 25 کروڑ 90 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 6 ارب 68 کروڑ روپے رہی۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کپٹلائزیشن 8 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 899 ارب روپے ہے۔