پی ایس ایل ٹاکرا، اسلام آباد کا کوئٹہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


 کراچی: 

پی ایس ایل میں آج ہونے والے میچ کا ٹاس اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیت کر فیلنڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد اور کوئٹہ کے مابین گذشتہ روز ملتوی ہونے والا میچ منعقد ہورہا ہے۔اسلام آباد یوناٸٹیڈ کے دو غیر ملکی کھلاڑی کوروناکےباعث ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کے اصول کے مطابق کم از کم تین غیر ملکی کھلاڑی کھیل سکتے ہیں۔ ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فرنچائز کودو غیر ملکی کھلاڑی کھلانے کی اجازت دے دی۔


اپنا تبصرہ لکھیں