پیرس اولمپکس میں آج پاکستان کی فائقہ ریاض ایکشن میں

پیرس اولمپکس میں آج پاکستان کی فائقہ ریاض ایکشن میں


پیرس اولمپکس میں آج ویمن 100 میٹر پریلیمینری راؤنڈ میں پاکستان کی فائقہ ریاض دوسری ہیٹ میں چھٹے نمبر پر رہیں۔

چار ہیٹس کی ٹاپ تین، تین ایتھلیٹس پہلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

دوسری جانب شوٹنگ 25 میٹر پسٹل کوالیفکیشن میں کشمالہ طلعت نے پریسیشن کی پہلی سیریز میں 95 پوائنٹس حاصل کیے۔


اپنا تبصرہ لکھیں