پشاور: ویلڈنگ شاپ میں سلنڈر دھماکا، 4 افراد زخمی

پشاور: ویلڈنگ شاپ میں سلنڈر دھماکا، 4 افراد زخمی


پشاور کے علاقے قادر آباد نہر کے قریب ویلڈنگ شاپ میں سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے حوالے سے بتایا کہ سلنڈر دھماکا پشاور کے علاقے قادر آباد نہر کے قریب ویلڈنگ شاپ میں ہوا۔

ریسکیو 1122 نے کہا کہ سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں