لاہور:
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اسکواڈ اسلام آباد یونائیٹڈ
کپتان شاداب خان،ایلکس ہیلز، ول جیک، آصف علی، اعظم خان، فہیم اشرف، حسن علی، اطہر محمود، زاہد محمود اور وقاص مقصود
اسکواڈ پشاور زلمی
کپتان وہاب ریاض، بینی ہوول، کامران اکمل، محمد حارث، شعیب ملک، حسین طلعت، حیدر علی، خالد عثمان، سلمان ارشاد، یاسر خان اور علی ماجد
اسلام آباد یونائیٹڈ کو اہم میں کپتان شاداب خان، حسن علی اور فہیم اشرف کی خدمات حاصل ہونگی، اس سے قبل یونائیٹڈ کی قیادت آصف علی کے سپرد تھی۔
دونوں ٹیمیں 18 بار ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں ہیں، جس میں پشاور زلمی کو سبقت حاصل ہے انہوں نے 9 میچز میں کامیابی سمیٹی ہے جبکہ 8 فتوحات اسلام آباد یونائیٹڈ کے نام رہی ہیں اور ایک میچ بےنتیجہ رہا۔