پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی


ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔

قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں