پاکستان ٹیلیویژن کی سیلبرٹی آپا نیلو فر عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی اور ان کےصاحبزادے وجاہت عباسی کی جانب سے عشائیہ


ڈیلس:پاکستان میں کراچی پریس کلب کے سابق سیکرٹری، معروف صحافی اور شاعرعلائو الدین ہمدم خانزادہ کے اعزاز میں معروف ادبی شخصیت پاکستان ٹیلیویژن کی سیلبرٹی آپا نیلو فر عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی اور ان کےصاحبزادے وجاہت عباسی کی جانب سے عشائیہ کے بعد محفل مشاعرہ کے موقع پرلی گئیں مختلف تصاویریں، اس موقع پر علاوہ الدین خانزادہ نے اپنا کلامپیش کیا جبکہ اپنی شاعری پر مشتمل کتاب، محبتوں کا سفر میزبان اور دیگرمہمانوں کو علائو الدین خانزادہ نے پیش کی

اپنا تبصرہ لکھیں