پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری

پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری


ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کی ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کراچی میں جاری ہے، گرلز کل پریکٹس ون ڈے میچ کھیلیں گی۔

پاکستان ویمنز ٹیم کے فیلڈنگ کوچ حنیف ملک نے کھلاڑیوں کو باؤنڈری پر جمپ لگا کر کیچز کرنے کی خصوصی ٹریننگ کروائی۔

ویمنز ٹیم ہفتے کو ون ڈے پریکٹس میچ کھیلے گی، کیمپ 8 اپریل کو ختم ہوگا، ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں