پاکستان نئے آئی ایم ایف پروگرام میں 6 ارب ڈالرقرض کی درخواست کرےگا: بلوم برگ

پاکستان نئے آئی ایم ایف پروگرام میں 6 ارب ڈالرقرض کی درخواست کرےگا: بلوم برگ


امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہےکہ پاکستان نئے آئی ایم ایف پروگرام میں 6  ارب ڈالر قرضےکی درخواست کرےگا۔

پاکستانی حکام کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بلوم برگ کا کہنا تھا کہ اس سال واجب الادا قرض ادائیگی میں مددکے لیے نئے قرضےکی درخواست کی جائےگی۔

بلوم برگ کا کہنا کہ پاکستان آئی ایم ایف سے توسیعی فنڈ کی سہولت پر بات چیت کرے گا۔

بلوم برگ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت مارچ یا اپریل میں شروع ہونےکی توقع ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں