پاکستان میں پہلی بار یورو فائیو ڈیزل کی در آمد


 کراچی: 

 پاکستان میں پہلے مرتبہ یوور فائیو ڈیزل در آمد کرلیا گیا ہے۔حکومتی آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او کی جانب سے ملک کیلیے پہلی بار یورو فائیو معیار کا ڈیزل در آمد کیا گیا اور گزشتہ روز یورو فائیو ڈیزل لے کر آنیوالا جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔

ترجمان پی ایس او کے مطابق یورو فائیو ڈیزل جنوری2021میں ملک بھر میں متعارف کرایا جائیگا، یورو فائیو ڈیزل حکومت کی کلین فیول انرجی کے وڑن کو مد نظر رکھتے ہوئے در آمد کیا گیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں