پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی


پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔

ایک تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے 2لاکھ7ہزار219 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 2322 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2342 ڈالر فی اونس ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں