پاکستان سے ٹاکرا، دھونی نے بیٹرز کو گُر بتانا شروع کردیے

پاکستان سے ٹاکرا، دھونی نے بیٹرز کو گُر بتانا شروع کردیے


 دبئی: 

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ملکی بیٹرز کو مشورے دینا شروع کردیے۔ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ملکی بیٹرز کو مشورے دینا شروع کردیے۔

روایتی حریف کا ٹاکرا اتوار کو شیڈول ہے، گرین شرٹس کیخلاف میچ کی تیاریوں کے لیے کوہلی الیون نے نیٹ پر پسینہ بہانا شروع کردیا، وہ تیاریوں میں کوئی کسر اٹھاکے نہیں رکھنا چاہتے، میگا ایونٹ کے دوران دھونی کو بطور مینٹور ملکی ٹیم کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں