ڈیلس:پاکستان سوسائٹی کے صدر عابد ملک نے ہیوسٹن کا دورہ کیا، اس موقع پرانہوں نے کمیونٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں کیں، ان کے ہمراہ جاگو ٹائمز کےایڈیٹر انچیف راجہ زاہد اختر خانزادہ بھی موجود تھے، جبکہ ڈیلس کمیونٹیکی مقتدر شخصیات بھی ان کے ساتھ تھیں، دوران ملاقات لی گئیں کچھتصاویریں، جس میں پی ٹی آئی ہیوسٹن کے صدر عاطف، ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹیکے صدر سعید شیخ اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں