پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا مثبت رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 1767 پوائنٹس اضافے سے 80212 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 80888 رہی جبکہ کم ترین سطح 78274 رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 1.92 ارب شیئرز کے سودے ہوئے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 91 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 219 ارب روپے بڑھ کر 10595 ارب روپے رہی۔


اپنا تبصرہ لکھیں