پاکستان اسٹاک ایکسچینج، رواں ہفتے کیا صورتحال رہی؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، رواں ہفتے کیا صورتحال رہی؟


پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا۔

رواں ہفتے 100 انڈیکس 188 پوائنٹس اضافے سے 46232 پر بند ہوا، کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 412 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 46590 جبکہ 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 46177 پر رہی۔

بازار میں ایک ہفتے میں 80 کروڑ 98 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔


اپنا تبصرہ لکھیں