پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ کے ہوٹل میں بنیادی سہولتوں سے بھی محروم


 لاہور: 

 پاکستانی کرکٹرز انگلینڈ کے ہوٹل میں بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں۔

پاکستانی کرکٹرز میزبان اور ویسٹ انڈیز میں پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرا  بھی اپنے کمروں کے ٹی وی سیٹ پر دیکھنے کی سہولت سے محروم ہیں۔

کھلاڑیوں کو میچ دیکھنے کے لیے ہوٹل کے کمرے کو چھوڑ کر کانفرنس روم میں جانا پڑتا ہے جب کہ ڈربی میں قومی ٹیم کو جس ہوٹل میں ٹھہرایا گیا وہاں سوئمنگ پول اور جم کی سہولت بھی میسر نہیں ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں