پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا


پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر آج 32 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ 279  روپے 12 پیسے پر بند ہوا ہے۔

فوٹو: اسٹیٹ بینک
فوٹو: اسٹیٹ بینک

انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 278 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں