ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، 20 میں سے آٹھ ٹیموں کے درمیان سپر ایٹ مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔

سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں آج جنوبی افریقہ اور امریکا کی ٹیمیں شام ساڑھے 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔

ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلے گروپ میں آسٹریلیا، بھارت، افغانستان اور بنگلادیش شامل ہیں۔

دوسرے گروپ میں انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور امریکا شامل ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں