’ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی کی پیشکش‘

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کا دعویٰ کیا ہے۔

اس حوالے سے حریم شاہ نے ٹوئٹر پوسٹ میں دعویٰ کیا ہےکہ مجھے ایک مقبول ٹی وی چینل کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن 2020 کی میزبانی کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

حریم شاہ نے سب سے پوچھا بھی کیا آپ لوگ مجھے بطور میزبان دیکھنا چاہتے ہیں؟ اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

Hareem Shah@_Hareem_Shah

I have been approached by a Leading TV Channel to host their 2020 Ramadan transmission .. Do you want to see me host it? Share your thoughts.

1,133 people are talking about this

حریم کے دعوے اور سوال پر متعدد صارفین کی جانب سے انہیں ہمیشہ کی طرح پھر ملے جلے ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

مریم شیخ نامی صارف نے صاف انکار کرتے ہوئے لکھا کہ ’تم نہیں حریم شاہ‘۔

Hareem Shah@_Hareem_Shah

I have been approached by a Leading TV Channel to host their 2020 Ramadan transmission .. Do you want to see me host it? Share your thoughts.

Maryam Shykh 🇵🇰@Maryam_shykh007

tum nahi hareem shah 😂

See Maryam Shykh 🇵🇰‘s other Tweets

ابو یامام نامی صارف نے تنقید کا تاثر دیتے ہوئے سوال کیا کہ ’کیا ایک عذاب کافی نہیں‘۔

Hareem Shah@_Hareem_Shah

I have been approached by a Leading TV Channel to host their 2020 Ramadan transmission .. Do you want to see me host it? Share your thoughts.

Bishop@Abu_Yamam

ایک عذاب کافی نہیں ؟

See Bishop’s other Tweets

عدنان نامی صارف نے بھی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ کو خدا کا واسطہ ہے! اس وقت کو بھی آنا تھا؟ اللہ ہمارے دین اور ایمان کی حفاظت کرے۔

واضح رہے کہ حریم شاہ اکثر تنقید کی زد میں رہتی ہیں، گزشتہ برس دفتر خارجہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر تنازع کھڑا ہوا تھا اس کے بعد  کبھی سیاسی شخصیت اور کبھی کرکٹرز سے متعلق ان کی ٹوئٹس سامنے آتی رہتی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں