ویڈیو: علیم ڈار کرکٹر مچل سینٹ نر سے ٹکرا گئے


آسٹريليا اور نيوزی لينڈ کے درميان ڈے نائٹ ٹيسٹ ميں پاکستانی امپائر عليم ڈار کيوی کرکٹر مچل سينٹ نر سے ٹکرا کر گئے۔ جس کے بعد علیم ڈار کو فزيو تھراپسٹ نے ميڈيکل ٹريٹمنٹ دی تو وہ دوبارہ امپائرنگ کرنے میدان میں آئے۔


اپنا تبصرہ لکھیں