ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کی منگنی ہوگئی


 لاہور: 

انٹرنیشنل ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے اپنے کزن سے منگنی کرلی۔

انٹرنیشنل ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے منگنی کرلی، کویڈ 19کے باعث پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی منگنی کی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد ہوئی، تقریب میں قریبی رشتہ دار شریک ہوئے،کائنات امتیاز کی منگنی ان کے فرسٹ کزن ارشماند علی سے ہوئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں