ویرات کوہلی کیریئر میں پہلی مرتبہ سال میں ایک بھی ون ڈے سنچری نہ بنا پائے


koh

کینبرا: 

بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ سال میں ایک بھی ون ڈے سنچری نہیں بنا پائے۔کورونا وائرس سے متاثرہ رواں برس ویرات کوہلی نے مجموعی طور پر 9 میچز کھیلے، انٹرنیشنل کیریئر کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب پورے سال میں وہ ایک بھی ون ڈے سنچری نہیں بنا پائے۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے 2009 میں سری لنکا کے خلاف ایڈن گارڈنز میں پہلی ون ڈے سنچری بنائی تھی۔


اپنا تبصرہ لکھیں