وقاریونس کی آج آسٹریلیا سے انگلینڈ روانگی؛ مانچسٹرمیں کورونا ٹیسٹ ہوگا


 لاہور: 

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس ہفتے کو آسٹریلیا سے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔

سابق کپتان سڈنی سے براستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں گے، وہاں ان کا کورونا ٹیسٹ ہوگا اوروہ ٹیم کیلیے مختص ہوٹل میں 14 روز کا قرنطینہ کریں گے، فزیو کلف ڈیکن جنوبی افریقہ سے انگلینڈ پہنچ کر ٹیم کو جوائن کرینگے۔


اپنا تبصرہ لکھیں